۴ آذر ۱۴۰۳ |۲۲ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 24, 2024
سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری

حوزہ/عتبہ حسینیہ کی جانب سے کربلا میں منعقدہ انٹرنیشنل کانفرنس میں توقیر کھرل کی کتاب "نجف سے کربلا" کی پزیرائی بھی ہوئی، ایم ڈبلیو ایم کے چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے توقیر کھرل کی قلمی خدمات کو سراہا۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، عتبہ حسینیہ کی جانب سے کربلا میں منعقدہ انٹرنیشنل کانفرنس میں توقیر کھرل کی کتاب "نجف سے کربلا" کی پزیرائی بھی ہوئی، ایم ڈبلیو ایم کے چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے توقیر کھرل کی قلمی خدمات کو سراہا۔

حرم امام حسین (ع) کی جانب سے کتاب ”نجف سے کربلا“ کی پذیرائی+تصاویر

کتاب ”نجف سے کربلا“ نجف سے کربلا تک کے سفر پر مشتمل ہے جسے سفر نامہ کے عنوان سے پاکستان کے جوان جناب توقیر کھرل نے قلمبند کیا ہے۔

حرم امام حسین (ع) کی جانب سے کتاب ”نجف سے کربلا“ کی پذیرائی+تصاویر

مصنف کے مطابق، کتاب کو پڑھتے ہوئے قارئین خود کو کربلا کی وادیوں میں پائیں گے۔

حرم امام حسین (ع) کی جانب سے کتاب ”نجف سے کربلا“ کی پذیرائی+تصاویر

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .