نجف سے کربلا
-
حرم امام حسین (ع) کی جانب سے کتاب ”نجف سے کربلا“ کی پذیرائی+تصاویر
حوزہ/عتبہ حسینیہ کی جانب سے کربلا میں منعقدہ انٹرنیشنل کانفرنس میں توقیر کھرل کی کتاب "نجف سے کربلا" کی پزیرائی بھی ہوئی، ایم ڈبلیو ایم کے چیئرمین سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے توقیر کھرل کی قلمی خدمات کو سراہا۔
-
نجف سے کربلا تک پیدل واک کرنے والے زائرین کا جذبہ قابل دید ہے، علامہ علی حسنین
حوزہ/ اپنے بیان میں ایم ڈبلیو ایم رہنماء علامہ علی حسنین نے کہا کہ امام حسین علیہ السلام مسلمانوں کے درمیان اتحاد کا ذریعہ بن گئے ہیں۔ جسے فروغ دینے کی ضرورت ہے۔
-
اربعین واک گائیڈ لائنز؛
زائرین اربعین کے لئے ضروری ہدایات
حوزہ/ اس روحانی سفر میں جو نکات زیادہ کارآمد ہیں وہ ان لوگوں کے تجربات ہیں اس سفر پر متعدد مرتبہ جا چکے ہیں۔ ہم نے اربعین واک پر جانے والے زائرین کی بیان کردہ کچھ تجاویز کا انتخاب کیا ہے، جو آپ کی بخوبی رہنمائی کرتے ہیں کہ آپ کو اس سفر میں کیا کرنا ہے اور کن چیزوں سے پرہیز کرنا ہے۔
-
سفر نامہ ”نجف سے کربلا“ منظر عام پر
حوزہ/ پاکستان کے معروف قلم کار جناب توقیر کھرل کی تصنیف کردہ کتاب سفر نامہ ”نجف سے کربلا“ زیور طباعت سے آراستہ ہو کر منظر عام پر آ گئی ہے۔
-
پڑوسی ممالک سے آنے والے زائرین اربعین کی عزت و تکریم کی جائے؛ حجۃ الاسلام و المسلمین فرحزاد
حوزہ/ انہوں نے کہا: اربعین امام حسین علیہ السلام کے ایام میں ہمسایہ ممالک کے بہت سے زائرین ایران سے کربلا کی زیارت کے لیے آتے ہیں، اس لیے ضروری ہے کہ ان زائرین کی بہتر سے بہتر عزت و تکریم کی جائے۔