بدھ 13 اگست 2025 - 04:51
حدیثِ روز | زیارت ترک کرنا، رسولِ خدا اور اہل بیتؑ سے بے وفائی

حوزہ/ امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں امام حسین علیہ السلام کی زیارت ترک کرنے کو سخت مذمت کے قابل قرار دیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب ’’سفینة البحار‘‘ سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام صادق علیه‌ السلام:

مَنْ تَرَكَ زِيارَتَهُ وَ هُوَ يَقْدِرُ عَلى ذلِكَ، قَدْ عَقَّ رَسُولَ اللّهِ صلى الله عليه و آله وَ عَقَّنا.

امام صادق علیہ السلام نے فرمایا:

جو شخص امام حسین علیہ السلام کی زیارت کو نہ جائے، جبکہ اس کے پاس جانے کی قدرت بھی ہو، تو اس نے درحقیقت رسولِ خدا صلی اللہ علیہ وآلہ اور ہم اہل بیتؑ کی نافرمانی کی ہے۔

سفینة البحار، ج ۱، ص ۵۶۴

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha