اربعین (65)
-
انٹرویوزٹیکنالوجی نے مرجعیت اور مومنین کے درمیان رابطے کو مزید آسان بنا دیا ہے: مولانا سید ضامن حسین جعفری
حوزہ/ مرکزی دفتر حضرت آیت اللہ العظمیٰ حافظ بشیر حسین نجفی سے وابستہ مولانا سید ضامن حسین جعفری نجفی نے حوزہ نیوز ایجنسی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا: اربعین کے موقع پر زائرین کی خدمت کے ساتھ ساتھ…
-
ایراناربعین میں حوزہ علمیہ کی تبلیغی سرگرمیاں؛ عراق میں 600 مقامات پر مبلغین نے خدمات انجام دیں
حوزہ/ حوزہ علمیہ ایران کی اربعین کمیٹی کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید جعفر موسوی زادہ نے اربعین کے موقع پر کمیٹی کی سرگرمیوں کی وضاحت کرتے ہوئے کہا ہے کہ عراق کے 13 راستوں اور صوبوں میں…
-
حوزہ نیوز ایجنسی کے نمائندہ کی حسینیہ بیت الاحزان کی انتظامیہ اور خادمین سے خصوصی گفتگو:
انٹرویوزاربعین حسینیؑ؛ حسینیہ بیت الاحزان نجف اشرف میں ہزاروں زائرین کے لیے وسیع خدمات
حوزہ / اربعین حسینیؑ کے موقع پر حسینیہ بیت الاحزان نجف اشرف کی جانب سے زائرین امام حسین علیہ السلام کی خدمت کا سلسلہ یکم صفر سے 28 صفر تک جاری رہا۔
-
جہاناربعین نے عراق میں دینی و سیاسی آزادی کا چہرہ نمایاں کر دیا: امام جمعہ نجف
حوزہ/ امام جمعہ نجف اشرف حجۃ الاسلام والمسلمین سید صدرالدین قبانچی نے کہا ہے کہ اربعین حسینی دینی و سیاسی آزادی، عوامی حاکمیت، آمریت کے خاتمے اور حکومت و عوام کے درمیان مضبوط تعلق کی علامت ہے۔
-
ہندوستانذکر حسین علیہ السّلام، سرچشمۂ ہدایت اور ذریعۂ نجات: مولانا تہذیب الحسن
حوزہ/صحن روضہ امام حسین املو ہندوستان میں مہدی آرمی فیڈریشن املو کی جانب سے سالانہ خمسۂ مجالس کا انعقاد ہوا؛ مجالسِ عزاء میں مؤمنین نے بھرپور شرکت کی۔
-
جہانموکب حضرت معصومہ (س) میں روزانہ 10 ہزار زائرین کے طعام کا اہتمام
حوزہ/ حرم حضرت فاطمہ معصومہؑ کے موکب کے فلاحی امور کے ذمہ دار سعید اسدی نے کہا ہے کہ زائرین اربعین حسینی کو آرام و آسائش فراہم کرنے کے لیے خادمین حرم نے شب و روز خدمات انجام دیں۔ موکب میں روزانہ…
-
جہاناربعین؛ موکب علم و معرفت میں "المجیب" کی جانب سے مختلف زبانوں میں زائرین کے دینی و اعتقادی سوالات کے جوابات
حوزہ/ اربعین حسینی کے موقع پر نجف اشرف میں نجف و کربلا کے درمیان ستون نمبر 327 کے سامنے مؤسسة المصطفى للإرشاد والتوعية الدينية کی جانب سے غیر ملکی زائرین کے لئے مختلف زبانوں میں ’’موکب علم و…
-
ایراناربعین نے رہبر شہید سے اسلامی امت کی وفاداری کو ایک بار پھر ثابت کر دیا: حجت الاسلام سید عبدالفتاح نواب
حوزہ/ ایران میں حج و زیارت کے امور میں رہبرِ معظم کے نمائندے حجت الاسلام والمسلمین سید عبدالفتاح نواب نے کہا ہے کہ اس سال کا اربعین اسلامی امت کی اپنے شہید قائد و رہبر سے وفاداری کا عظیم مظہر…
-
علماء و مراجعشہداء کا اربعین؛ آیت اللہ العظمیٰ صافی گلپایگانیؒ کی نظم
حوزہ/ حضرت سید الشہداءؑ اور ان کے وفادار اصحاب کے اربعین کے غم میں مرحوم آیت اللہ العظمیٰ لطف اللہ صافی گلپایگانیؒ کی ایک نظم پیش خدمت ہے۔
-
گیلریتصاویر/سکردو میں اربعین حسینی کے موقع پر عظیم الشان اجتماع
حوزہ/اربعین حسینی کے موقع پر سکردو بلتستان پاکستان میں آئی ایس او کے تحت عظیم الشان اجتماع منعقد ہوا؛ جس میں علمائے کرام سمیت مؤمنین نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور امام حسین علیہ السّلام سے تجدیدِ…
-
ایرانامام حسینؑ کی محبت اللہ کی سب سے بڑی نعمت اور تمام نیکیوں کا سرچشمہ ہے، حجۃ الاسلام فرحزاد
حوزہ/ قم میں حرم حضرت معصومہ سلام اللہ علیہا میں منعقدہ اربعین کی مجلس سے خطاب کرتے ہوئے حجۃ الاسلام والمسلمین حبیب اللہ فرحزاد نے کہا کہ امام حسین علیہ السلام کی محبت اللہ تعالیٰ کی عظیم ترین…
-
ہندوستانیومِ اربعین، شہادتِ عظمیٰ کے پیغام کی ترویج کے حوالے سے تاریخ ساز دن: آقا سید حسن موسوی
حوزہ/جموں و کشمیر انجمنِ شرعی شیعیان کے اہتمام سے یومِ اربعین حسینیؑ کے موقع پر حسب روایت وادیٔ کشمیر کے مختلف علاقوں میں خصوصی مذہبی تقریبات، مجالسِ عزاء اور جلوس ہائے عزا و ذوالجناح عقیدت و…
-
نمائندہ ولی فقیہ ہند کا موکب "باب الحسین ۸۲۰" کا دورہ؛
جہانزائرین کی مثالی خدمت اربعین کے حقیقی پیغام کی عکاس ہے؛ ڈاکٹر عبدالمجید حکیم الٰہی
حوزہ/ نجف اشرف سے کربلائے معلیٰ کی جانب جاری اربعین کی مشی "پیادہ روی" کے دوران نمائندۂ ولیِ فقیہ ہند حجۃ الاسلام والمسلمین ڈاکٹر عبدالمجید حکیم الٰہی نے عمود نمبر 820 پر قائم موکب "باب الحسین"…
-
حجت الاسلام والمسلمین پناہیان:
ایراناربعین کو ثقافتی، تربیتی اور دینی سرگرمیوں کی بنیادی حکمتِ عملی میں تبدیل ہونا چاہیے
حوزہ / حجت الاسلام والمسلمین پناہیان نے کہا: اربعین کو ہماری ثقافتی، تربیتی اور دینی سرگرمیوں کی بنیادی حکمتِ عملی میں تبدیل ہونا چاہیے۔ کوئی ایسی مسجد نہیں ہونی چاہیے جس کے پاس اگلے سال اربعین…
-
مقالات و مضامیناِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ؛ اربعین؛ صراطِ مستقیم کی عملی تفسیر
حوزہ/اگر صراطِ مستقیم کو اخلاقی زاویے سے دیکھا جائے تو یہ صرف چلنے کا راستہ نہیں، بلکہ دل کا رخ بھی ہے۔ انسان کی محبتیں اس کی زندگی کا راستہ متعین کرتی ہیں۔ جس کی محبت اللہ کی رضا کے تابع ہو،…
-
علماء و مراجعاربعین کا پیغام، ولایت کے راستے میں آخری سانس تک استقامت ہے: آیت اللہ علم الہدی
حوزہ/ ایران کے صوبہ خراسان رضوی میں رہبر معظم کے نمائندے اور مشہد کے امام جمعہ، آیت اللہ سید احمد علم الہدی نے کہا ہے کہ اربعین، واقعۂ کربلا کے حقیقی پیغام کو سمجھنے کا بہترین موقع ہے۔ عاشوراء…
-
مقالات و مضامیناربعین؛ عشق اور وفا کا عظیم سفر
حوزہ/ مشی اربعین صرف چلنے کا نام نہیں، بلکہ یہ زینب کا راستہ ہے؛ وہ راستہ جس پر بی بی نے قافلے کے ساتھ اپنے بھائی کے جسم بے سر کا سامنا کیا مگر پھر بھی نہیں رکیں، ہم آج اسی راہ پر قدم رکھتے…
-
مقالات و مضامیناربعین؛ جب شہادت و اسارت کو چالیس دن گزر گئے
حوزہ/چالیس دن بیت گئے۔ مگر ایسا لگتا ہے کہ کربلا کی شام ابھی ڈھلی ہی نہیں۔ دشتِ نینوا کی ریت آج بھی سرخ ہے، فرات کی لہریں آج بھی تشنہ لب شہیدوں کا نوحہ پڑھتی ہیں، جلے ہوئے خیموں کی راکھ اب بھی…
-
مقالات و مضامیناربعین کو انسانی تاریخ کا سب سے بڑا تبلیغی منبر کیوں کہا جاتا ہے؟
حوزہ / اربعین واک کی ممتاز خصوصیت صرف اس میں شریک ہونے والے افراد کی کثرت تک محدود نہیں بلکہ اس کی عالمگیریت، انسانی تنوع، ہمہ گیر پیغام اور عالم اسلام بلکہ اس سے بھی آگے مستقبل کے لیے اس کی…
-
ہندوستاناربعینِ حسینی تشیع کی شناخت اور امتِ مسلمہ کی بیداری کا عالمی مظہر ہے، مولانا سید تقی رضا عابدی
حوزہ/ مجلس علمائے جنوبی ہند کے سربراہ حجۃ الاسلام والمسلمین سید تقی رضا عابدی (تقی آغا) نے اربعین حسینی کے موقع پر نجف اشرف سے کربلائے معلیٰ کی جانب پیدل سفر کے دوران حوزہ نیوز سے خصوصی گفتگو…
-
علماء و مراجعاربعین حضرت زینب (س) کے لازوال پیغام کی برکت ہے: آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی
حوزہ/ مرجع تقلید، آیت اللہ العظمیٰ جوادی آملی نے کہا ہے کہ اربعین کی عظیم تحریک حضرت زینب کبریٰ سلام اللہ علیہا کے اس ابدی پیغام کا ثمر ہے کہ حق کی آواز کبھی خاموش نہیں ہو سکتی، حوزہ ہائے علمیہ…
-
جہانعراق میں زائرین اربعین کی بس حادثے کا شکار، 4 ایرانی زخمی
حوزہ/ عراق کے صوبہ عزیزیہ میں زائرین اربعین کو لے جانے والی ایک بس تین گاڑیوں سے ٹکرا گئی، جس کے نتیجے میں متعدد مسافر زخمی ہوئے۔ زخمیوں میں ایرانی زائرین بھی شامل ہیں۔
-
جہاناربعین روح کی بلندی، امت کی بیداری اور ظلم کے خلاف حسینی کردار کی تجدید کا سفر ہے، مولانا کلب رشید رضوی
حوزہ/ ہندوستان کے معروف سیاسی و مذہبی رہنما، حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا ڈاکٹر سید کلب رشید رضوی نے اربعین حسینی کو صرف نجف سے کربلا تک کی مسافت نہیں بلکہ روحانی ارتقا، خودسازی اور حسینی فکر…
-
جہاناربعین کی تحریک عالمِ اسلام میں بیداری کی نئی روح پھونک رہی ہے، علامہ محمد افضل حیدری
حوزہ/ حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر، ماڈل ٹاؤن لاہور کے مہتممِ اعلیٰ، حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ محمد افضل حیدری نے اربعینِ حسینی کو محبتِ اہلِ بیتؑ، مقصدِ امام حسینؑ، امتِ مسلمہ کی بیداری اور ظہورِ…
-
مقالات و مضامیناربعینِ امام حسینؑ کی فضیلت؛ احادیثِ اہلِ بیتؑ، قرآن اور تاریخ کی روشنی میں
حوزہ/اہلِ بیتِ اطہار علیہم السلام کی تعلیمات میں اربعینِ امام حسین علیہ السلام کو ایک منفرد مقام حاصل ہے۔ اگرچہ اسلام میں بہت سے ایام فضیلت رکھتے ہیں، لیکن اربعین وہ دن ہے جسے خود ائمۂ معصومینؑ…
-
ایرانرہبرِ شہید کی نگاہ سے امام حسینؑ کی کربلا میں اہلِ خانہ کے ہمراہ آمد کی حکمت و فلسفہ!
حوزہ/امام حسینؑ کے قافلے کے ساتھ اہلِ خانہ کی ہمراہی اس حقیقت کو آشکار کرتی ہے کہ واقعۂ عاشوراء کسی ایک جنگ میں فتح حاصل کرنے کے لیے نہیں تھا، بلکہ تاریخ میں ایک ابدی پیغام کو زندہ و جاوید رکھنے…
-
جہانزائرین اربعین اسلام، قرآن اور ثقافتِ عاشورا کے محافظ ہیں، حجۃ الاسلام اجاقنژاد
حوزہ/ مسجد مقدس جمکران کے متولی حجۃ الاسلام والمسلمین سید علی اکبر اجاقنژاد نے کہا ہے کہ اربعین نے عاشورا کے پیغام کو زندہ رکھا ہے اور عاشورا اسلام کی بقا کا ضامن ہے، اسی لیے زائرین اربعین کا…
-
ایراناربعین پیدل مارچ اسلامی تہذیب کی بنیاد اور مہدوی معاشرے کی عملی مشق ہے، حجۃ الاسلام پناہیان
حوزہ/ ایران کے معروف عالم دین اور استادِ حوزہ و یونیورسٹی حجۃ الاسلام والمسلمین علیرضا پناہیان نے کہا ہے کہ اربعین پیدل مارچ محض ایک مذہبی سفر یا سوگ کی تقریب نہیں، بلکہ یہ حسینی طرزِ زندگی کا…
-
جہانزیارتِ اربعین ظہورِ امام مہدیؑ کی تمہید اور ایک الٰہی منصوبہ ہے: امام جمعہ بغداد
حوزہ/ بغداد کے امام جمعہ آیت اللہ سید یاسین موسوی نے کہا ہے کہ زیارتِ اربعین ایک عظیم الٰہی منصوبہ ہے جو ظہورِ امام مہدی عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف کی راہ ہموار کرتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ عراق…
-
علماء و مراجعاربعین کا سب سے بڑا درس استقامت اور ثابت قدمی ہے، آیت اللہ سعیدی
حوزہ/ قم المقدسہ کے امام جمعہ آیت اللہ سید محمد سعیدی نے کہا ہے کہ اربعین حسینی امتِ مسلمہ کے لیے استقامت، صبر اور ثابت قدمی کا عظیم درس ہے۔ امام حسین علیہ السلام نے اپنے قیام کے ذریعے یہ واضح…