حوزہ/ کرگل میں انجمن صاحبِ زمان کے زیرِ اہتمام اربعین واک کا انعقاد ہوا، جس میں کشمیر و کرگل کے ہزاروں عزاداروں نے شرکت کی، 175 خون کے عطیات پیش کیے گئے جبکہ سبیلوں اور تبرکات کا وسیع انتظام کیا گیا۔

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha