چہلم امام حسین ع
-
ملتان پاکستان میں علمائے شیعہ کی اہم پریس کانفرنس؛ جھوٹی ایف آئی آرز کے خلاف زبردست بیان
حوزہ/ملتان پاکستان میں علمائے شیعہ نے اہم پریس کانفرنس کرتے ہوئے اربعین مارچ میں شرکت کرنے والے عزاداروں اور منتظمین پر کاٹی گئیں جھوٹی ایف آئی آرز کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرواتے ہوئے ایف آئی آرز کو فوری واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔
-
پاکستان بھر میں امام حسین (ع) و شہداء کربلا کا چہلم مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جا رہا ہے
حوزہ / ملک بھر میں نواسۂ رسول حضرت امام حسین علیہ السلام اور شہدائے کربلا کا چہلم اپنے روایتی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔
-
اربعین :عالمی پیادہ روی اوراقوام عالم کی خاموش مزاجی
حوزہ/ اگر کوئی حکومت لوگوں کو اپنے پاس جمع کرنا چاہے اور اس کے لئے اربوں ڈالر خرچ کرڈالے پھر بھی مذکورہ اجتماع کا عشرعشیربھی جمع نہیں کر سکتی ، چاہئے ترغیب و تر ہیب کا ما حول کیوں پیدا نہ کرے ۔ زیا رت اربعین کے لیے کروڑوں عزاداروں کا ازدحام ہے جسے اقوام کو سبق لینا چاہئے یہ جم غفیر کبھی بھی نا پیدا نہیں ہو سکتا ۔
-
علامہ راجہ ناصر عباس جعفری:
امام حُسین (ع) کا پیغام دراصل دنیا کی نجات و کامرانی کا پیغام ہے
حوزہ/چیئرمین مجلس وحدت مسلمین پاکستان سینیٹر علامہ راجہ ناصر عباس جعفری نے اربعین امام حسین ع کی مناسبت سے اپنے بیان میں کہا ہے کہ عشقِ رسول (ص) اور عشقِ حسین اس بات کا تقاضا کرتا ہے کہ چہلم سید الشہداؑء والے دن دنیا دیکھے کہ کس طرح حسینی شیعہ سنی، مسلم، غیر مسلم کس طرح گھروں سے نکلے ہیں۔
-
زیارت اربعین: بعض حصوں کی تشریح
حوزہ/ اسلامی تہذیب و تمدن میں باہم ملاقات کرنے اور سلام کرنے کے آداب دنیا کی تمام اقوام سے زیادہ معقول، پر معنی، مہذب اور مترقی ہیں ۔ان آداب پر متعدد کتابیں لکھی گئی ہیں۔دنیا سے رحلت فرمانے والے انبیا، اولیا، معصومین، شہدا ، صالحین اور مومنین کو سلام کرنے اور ان کی زیارت کرنے کے آداب و احکام بہت مفصل ہیں۔ انہی زیارتوں میں سے ایک زیارت اربعین ہے جس کی بڑی فضیلت ہے۔اسے مومن کی پانچ نشانیوں میں سے ایک قرار دیا گیا ہے۔
-
اربعینِ حسینی : تاریخ اور اہمیت
حوزہ/ امام حسین علیہ السلام کے اربعین (چہلم) کی تکریم و تعظیم اور سوگواری کی دلیل امام حسن عسکری علیہ السلام سے منقول روایت ہے۔امام حسن عسکری علیہ السلام سے منقول ایک حدیث میں زیارت اربعین کو مؤمن کی پانچ علامتوں میں سے ایک علامت قرار دیا گیا ہے۔
-
اربعین حسینی: امت مسلمہ کی قوت اور پیام حسینی کی ابدیت کا مظہر
حوزہ/ اربعین حسینی ظلم اور ناروا امتیازات کے خلاف جدوجہد کی اہمیت کو بیان کرتا ہے ۔اس سے یہ سبق ملتا ہےکہ انسان کو ہمیشہ استبدادی نظاموں اور ظلم کے خلاف کھڑا ہونا چاہیے اور طاغوتی نظاموں کے خاتمے تک مزاحمت کرنی چاہیے ۔
-
سفرِ اربعین: اتحادِ امت کی تجلی
حوزہ/ امت اسلامیہ کےاتحاد کی راہ میں ایک اور سنگین رکاوٹ مسلمانوں میں قوم پرستی کا رجحان ہے۔ اسلام دشمن قوتوں نے امت کے درمیان قوم پرستی کو ہوا دے کر نسلی و قومی تعصبات کی ترویج کی ہے۔
-
اربعین واک گائیڈ لائنز؛
زائرین اربعین کے لئے ضروری ہدایات
حوزہ/ اس روحانی سفر میں جو نکات زیادہ کارآمد ہیں وہ ان لوگوں کے تجربات ہیں اس سفر پر متعدد مرتبہ جا چکے ہیں۔ ہم نے اربعین واک پر جانے والے زائرین کی بیان کردہ کچھ تجاویز کا انتخاب کیا ہے، جو آپ کی بخوبی رہنمائی کرتے ہیں کہ آپ کو اس سفر میں کیا کرنا ہے اور کن چیزوں سے پرہیز کرنا ہے۔
-
فرزند رسول امام حسین (ع) کی ذات تمام انسانوں کےلئے نمونہ عمل ہے، علامہ ساجد نقوی
حوزہ/ قائد ملت جعفریہ پاکستان شہدائے کربلا کے چہلم کے موقع پر اپنے پیغام میں کہا کہ عزاداری کے پروگرام اور تقاریب فکر حسینی کی ترویج کا ذریعہ ہیں کسی مسلک و مکتب کے خلاف نہیں، حکومتوں کا فرض ہے کہ وہ اپنے شہریوں کی آزادیوں اور حقوق پر قدغن نہ لگائیں اور ان کی آزادیوں کی حفاظت کریں۔
-
اربعین، کربلا کے آفاقی پیغام کو دہرانے کا دن
حوزہ/ یومِ عاشور امام حسین علیہ السلام نے انسانی حقوق کی حقیقی ترجمانی کی اور آج آپ کا اسم گرامی ہر مظلوم کی آواز اور نشانِ خاص بن چکا ہے۔ سیدالشہداء (ع) کے آفاقی پیغام پر عمل تب ہی ممکن ہے جب انسان آسمانی ادیان کی تربیت سے فیض یاب ہو ورنہ دساتیر اور قوانین کی پابندی کرنا ممکن نہیں۔
-
اعمال و زیارت روز اربعین
حوزہ/ زیارت اربعین وہ زیارت ہے جو امام حسین (ع) کے چہلم کے دن یعنی بیس صفر کو پڑھی جاتی ہے۔
-
اب تک 20 لاکھ سے زائد زائرین عراق میں داخل
حوزہ/ شہدائے کربلا کے چہلم میں کچھ ہی دن باقی ہیں اور زائرین جوق در جوق عراق میں داخل ہو رہے ہیں جبکہ اب تک 20 لاکھ سے زائد زائرین مختلف زمینی اور فضائی راستوں سے عراق میں داخل ہو چکے ہیں۔
-
قزوین میں حوزہ علمیہ کی کونسل کے سیکرٹری:
دشمن، اربعین کی خبروں کو سنسر کر رہا ہے
حوزہ/ حجۃ الاسلام عرفانی نے کہا: آج ہم اور آپ اس بات کا مشاہدہ کر رہے ہیں کہ دشمن نے اربعین مارچ اور اس عظیم اجتماع سے دنیا کی توجہ اور ذہنوں کو ہٹانے کے لیے اپنی تمام تر کوششیں اربعین پر مرکوز کر رکھی ہیں اور اسی وجہ سے وہ اربعین میں موجود کروڑوں لوگوں کی موجودگی کو دنیا کو نہیں دکھانا چاہتے۔
-
پڑوسی ممالک سے آنے والے زائرین اربعین کی عزت و تکریم کی جائے؛ حجۃ الاسلام و المسلمین فرحزاد
حوزہ/ انہوں نے کہا: اربعین امام حسین علیہ السلام کے ایام میں ہمسایہ ممالک کے بہت سے زائرین ایران سے کربلا کی زیارت کے لیے آتے ہیں، اس لیے ضروری ہے کہ ان زائرین کی بہتر سے بہتر عزت و تکریم کی جائے۔
-
احکام شرعی:
کیا امام حسینؑ کے چہلم(اربعین) تک کالا لباس پہننے میں کوئی حرج ہے؟(مکروہ ہے؟)
حوزہ|شعائر الہٰی کی تعظیم کی نیت سے اور حزن و غم کے اظہار کے لئے خاندانِ عصمت و طہارت (علیہم السلام) کی عزاداری کے ایام میں کالا لباس پہننا ثوابِ الہٰی کا باعث ہے۔
-
ایران کے سرحدوں سے ملکِ عراق تک حرم امام رضا (ع) کی جانب سے زائرین کی خدمات
حوزہ/ ایّام اربعین حسینی کے موقع پر مسلمانوں کے عظیم اجتماع کے انعقاد کے لئے حرم امام رضا(ع) سے وابستہ مجموعہ آستان قدس رضوی ایران اور عراق کے 90 موکبوں پر زائرین کو خدمات فراہم کرے گا۔
-
تصاویر/اربعین کے پیغامات تصاویر کے آئینے میں
حوزه/مجتمع آموزش عالی حکمت و مطالعات ادیان جامعه المصطفیٰ العالمیه کی جانب سے منتشر کیے گئے اربعین کے پیغامات تصاویر کی شکل میں۔
-
جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں " کیا حُسینؑ (ع) کو پہچانتے ہو؟" نعرہ کے ساتھ جلوس و عزاداری +تصاویر
حوزہ/ جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں چہلم امام حسین علیہ السلام کے جلوس میں ہزاروں عزاداروں نے شرکت کی جس کا نعرہ " کیا حُسین کو پہچانتے ہو؟"۔کیا صرف مسلمان کے پیارے ہیں حسین، چرغِ نوع بشر کے پیارے ہیں حسین؟ انسان کو بیدار تو ہو لینے دو۔ ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین" تھا۔
-
اربعین مارچ؛ لاہور کی فضا لبیک یا حسین (ع) کے فلک شگاف نعروں سے گونج اٹھی
حوزہ/ اربعین واک کے شرکاء کیلئے تمام راستوں میں لنگر اور سبیلوں کا اہتمام کیا گیا تھا۔ عزادار ہاتھوں میں پرچم حضرت عباس علیہ السلام تھامے نوحہ خوانی کرتے اپنے راستوں پر گامزن رہے۔ پورے شہر کی فضا لبیک یاحسینؑ کے نعروں سے گونجتی رہی۔
-
اربعین مارچ؛ نائجیریا میں لبیک یا حسین (ع) کی گونج +ویڈیو
حوزہ/ نائیجیریا میں ہر سال اربعین کے پیدل جلوس میں ہزاروں لوگ شرکت کرتے ہیں، جو لوگ معاشی مشکلات یا صحت کے مسائل کی وجہ سے امام حسینؑ کی زیارت کے لئے کربلا نہیں جا سکتے وہ اربعین کے اس علامتی پیدل جلوس میں شرکت کرتے ہیں۔
-
عزاداری اتحاد و وحدت کا پیغام دیتی ہے، محدودیت قبول نہیں، علامہ عارف واحدی
حوزہ/ مرکزی نائب صدر شیعہ علماء کونسل پاکستان نے کہا کہ اربعین میں پیادہ شرکت کرنا شہریوں کا بنیادی حق ہے، عزاداری کے خلاف کسی قسم کی رکاوٹ برداشت نہیں، وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کو پیغام دیتے ہیں کہ پنجاب میں عزاداروں کے خلاف ایف آئی آرز درج کرنے کا سلسلہ بند کر دیں۔
-
آج کی حدیث:
شہادت حضرت أبا عبد اللہ الحسین (ع) کے چالیس دن بعد تک زمین و آسمان کے حالات
حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیه السلام نے ایک روایت میں شہادت حضرت أبا عبد اللہ الحسین (ع) کے چالیس دن بعد تک زمین و آسمان کے حالات کو بیان کیا ہے۔
-
کراچی میں چہلم امام حسینؑ کے خلاف سازش، علماء کرام کا نمائندہ اجلاس
حوزہ/ علماء کرام نے کہا کہ پاکستان کی عزاداری میں شہر کراچی کی عزاداری کو ایک خاص مقام و مرکزیت حاصل ہے، اب اس مرکزی عزاداری کے خلاف نیز اس مرکز کو توڑنے کے عمل کی گھناؤنی سازش کو علمائے کرام نے بے نقاب کر دیا ہے۔
-
عشق حسین ؑ تمام مسلمانوں کی مشترکہ میراث ہے،لوگ اربعین کے موقع پر گھروں سے نکلیں، علامہ راجہ ناصر عباس جعفری
حوزہ/ اربعین کے موقعہ پر دنیا دیکھے گی کہ کس طرح محبان اہلبیت انتہائی باوقار اور پُرامن انداز سے عشق حسین ؑ میں گھروں سے نکلتے ہیں اور خاندان رسالت سے مودت کا اظہار کرتے ہیں۔
-
اربعین میں شرکت کے لیے اب تک 2 کروڑ زائرین کربلا پہنچ چکے ہیں
حوزہ/ حضرت امام حسین علیہ السلام کے روضہ مبارک کے ایک باخبر ذریعے کے حوالے سے بتایا ہے کہ اب تک اربعین حسینی کے پیش نظر جو زائرین صوبے کربلا میں وارد ہوئے ہیں، ان کی تعداد تقریبا دو کروڑ تک پہنچ چکی ہے۔
-
حجہ الاسلام والمسلمین علی رضا پناہیان:
دشمن اربعین کے نظم و ضبط کو خراب کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے
حوزہ/ انہوں نے کہا: دشمن اربعین کے نظم و ضبط کو خراب کرنے کی منصوبہ بندی کر رہا ہے اور ہمارا ہدف ان منصوبوں کو ناکام بنانا ہے۔
-
اربعین میں ایران سے عراق جانے والے غیر ملکی زائرین کے لیے سرحد 20 محرم سے کھل جائیں گی
حوزہ/ ایران کے صوبہ خوزستان میں خرمشہر کے گورنر نے ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا ہے کہ ایران عراق سرحد وں میں سے شلمچہ بارڈر غیر ملکی شہریوں کے لیے اربعین حسینی میں شرکت کا واحد راستہ ہوگا۔