کربلا (197)
-
مقالات و مضامینیزید؛ ایک خونی میراث
حوزہ/تاریخ کے کچھ نام صرف نام نہیں رہتے؛ وہ اپنے ساتھ ایک پورا عہد، ایک پورا مزاج، ایک پوری سیاست اور ظلم و بربریت کی ایک پوری داستان اٹھائے پھرتے ہیں؛ یزید بھی ایسا ہی نام ہے۔
-
ہندوستانپیغامِ کربلا کو عملی زندگی کا حصہ بنانا ناگزیر: آغا سید حسن موسوی
حوزہ/جموں و کشمیر انجمنِ شرعی شیعیان کے صدر حجت الاسلام والمسلمین آغا سید حسن موسوی نے بڈگام میں نمازِ جمعہ کے خطبوں میں اہل ایمان پر زور دیا ہے کہ محرم و صفر کے ایام عزا کے اختتام کو پیغامِ…
-
مقالات و مضامینایامِ عزا ختم، امتحان شروع — حسینؑ کا راستہ ابھی باقی ہے
حوزہ/کربلا محض تاریخ کا ایک باب نہیں، بلکہ انسان کے ضمیر کے سامنے رکھا ہوا وہ آئینہ ہے جس میں ہر دور کا انسان اپنا چہرہ دیکھ سکتا ہے۔ عاشورا صرف ایک دن نہیں، بلکہ حق و باطل کے درمیان ایک دائمی…
-
مقالات و مضامینعزاداری؛ پیغامِ کربلا
حوزہ/عزاداری مقصد نہیں، بلکہ اہلِ بیتؑ سے محبت کا ایک اظہار اور کربلا کے پیغام کو زندہ رکھنے کا اہم وسیلہ ہے۔
-
مقالات و مضامینکربلا میں خواص کا کردار
حوزہ / تاریخ اسلام کا سب سے عظیم اور دردناک واقعہ کربلا ہے، جو 10 محرم 61 ہجری کو پیش آیا۔ اس دن حق و باطل کا فیصلہ ہوا۔
-
مقالات و مضامینحضرت زینبؑ؛کربلا کے بعد ایک زندہ مکتب کی محافظ
حوزہ/ حضرت زینبؑ کی شخصیت کا ایک ایسا پہلو ہے جس پر نسبتاً کم گفتگو ہوتی ہے: وہ صرف کربلا کی گواہ نہیں تھیں؛ بلکہ وہ کربلا کے بعد باقی رہ جانے والے مکتب کی محافظ بھی تھیں۔
-
گیلریتصاویر/کربلا میں کروڑوں زائرین کا امام حسین کو خراجِ عقیدت
حوزہ/ اربعین حسینی کے موقع پر عراق کے مقدس شہر کربلا میں امام حسین علیہ السلام کے دنیا بھر سے آنے والے کروڑوں عقیدت مندوں نے آنحضرت کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔
-
مقالات و مضامینالوداع اے کربلا…!
حوزہ/ چہلمِ سیدالشہداء حضرت امام حسین علیہ الصلوٰۃ والسلام اختتام پذیر ہوا۔ کروڑوں زائرین، زیارت کی سعادت حاصل کرنے کے بعد، اشک بار آنکھوں، بوجھل دلوں اور حسرت سے لبریز نگاہوں کے ساتھ کربلا سے…
-
ہندوستانلکھنؤ؛ تصاویر کے ذریعہ واقعۂ کربلا کی مؤثر پیشکش، جلوس چہلم میں منفرد تبلیغی کیمپ کا انعقاد
حوزہ/ چہلمِ حضرت امام حسین علیہ السلام کے موقع پر تصاویر کے ذریعہ واقعۂ کربلا کو مومنین و مومنات کے سامنے مؤثر اور منظم انداز میں پیش کیا گیا۔ اس منفرد تبلیغی اقدام کو عزادارانِ حسینی نے بے حد…
-
مقالات و مضامیناربعینِ حسینیؑ امامِ عصرؑ سے تجدیدِ بیعت اور عہدِ وفا کی عظیم علامت
حوزہ/ اربعینِ حضرت امام حسین علیہ السلام صرف ایک تاریخی یا مذہبی مناسبت کا نام نہیں، بلکہ یہ ایمان، وفا، ایثار اور استقامت کے اس ابدی پیغام کی تجدید ہے جسے سیدالشہداءؑ نے میدانِ کربلا میں اپنے…
-
مقالات و مضامیناِهْدِنَا الصِّرَاطَ الْمُسْتَقِيمَ؛ اربعین؛ صراطِ مستقیم کی عملی تفسیر
حوزہ/اگر صراطِ مستقیم کو اخلاقی زاویے سے دیکھا جائے تو یہ صرف چلنے کا راستہ نہیں، بلکہ دل کا رخ بھی ہے۔ انسان کی محبتیں اس کی زندگی کا راستہ متعین کرتی ہیں۔ جس کی محبت اللہ کی رضا کے تابع ہو،…
-
مقالات و مضامیناربعین؛ جب شہادت و اسارت کو چالیس دن گزر گئے
حوزہ/چالیس دن بیت گئے۔ مگر ایسا لگتا ہے کہ کربلا کی شام ابھی ڈھلی ہی نہیں۔ دشتِ نینوا کی ریت آج بھی سرخ ہے، فرات کی لہریں آج بھی تشنہ لب شہیدوں کا نوحہ پڑھتی ہیں، جلے ہوئے خیموں کی راکھ اب بھی…
-
جہاناربعین روح کی بلندی، امت کی بیداری اور ظلم کے خلاف حسینی کردار کی تجدید کا سفر ہے، مولانا کلب رشید رضوی
حوزہ/ ہندوستان کے معروف سیاسی و مذہبی رہنما، حجۃ الاسلام والمسلمین مولانا ڈاکٹر سید کلب رشید رضوی نے اربعین حسینی کو صرف نجف سے کربلا تک کی مسافت نہیں بلکہ روحانی ارتقا، خودسازی اور حسینی فکر…
-
جہاناربعین کی تحریک عالمِ اسلام میں بیداری کی نئی روح پھونک رہی ہے، علامہ محمد افضل حیدری
حوزہ/ حوزہ علمیہ جامعۃ المنتظر، ماڈل ٹاؤن لاہور کے مہتممِ اعلیٰ، حجۃ الاسلام والمسلمین علامہ محمد افضل حیدری نے اربعینِ حسینی کو محبتِ اہلِ بیتؑ، مقصدِ امام حسینؑ، امتِ مسلمہ کی بیداری اور ظہورِ…
-
ہندوستانسرزمین کربلا پر فوجی حملہ دراصل سرزمین کعبہ پر حملہ ہے: مجمع علماء و واعظین پوروانچل
حوزہ/مولانا ابنِ حسن املوی نے کہا کہ سعودیہ و امریکہ کی جانب سے کربلائے معلیٰ عراق پر جارحانہ حملے انتہائی اشتعال انگیز اور دہشت گردانہ بھی ہیں جن کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے، کیونکہ کربلائے…
-
ایرانمکتبِ زینبی | ماریہ بنتِ سعد؛ وہ خاتون جنہوں نے بصرہ کو امام حسینؑ کی نصرت کے لیے آمادہ کیا
حوزہ/ ماریہ عبدیہ اُن عظیم خواتین میں شامل ہیں جن کا عاشوراء سے تعلق صرف محبت اور ہمدردی تک محدود نہیں، بلکہ عمل، حمایت اور امام حسینؑ کی نصرت کے لیے ماحول فراہم کرنے کی صورت میں نمایاں ہوتا…
-
ایرانرہبرِ شہید کی نگاہ سے امام حسینؑ کی کربلا میں اہلِ خانہ کے ہمراہ آمد کی حکمت و فلسفہ!
حوزہ/امام حسینؑ کے قافلے کے ساتھ اہلِ خانہ کی ہمراہی اس حقیقت کو آشکار کرتی ہے کہ واقعۂ عاشوراء کسی ایک جنگ میں فتح حاصل کرنے کے لیے نہیں تھا، بلکہ تاریخ میں ایک ابدی پیغام کو زندہ و جاوید رکھنے…
-
مقالات و مضامینزیارتِ اربعین؛ تجدیدِ عہدِ حسینیؑ
حوزہ/زیارتِ اربعین صرف ایک مذہبی سفر یا تاریخی یادگار نہیں، بلکہ حضرت امام حسین علیہ السلام، اہلِ بیتِ اطہار علیہم السلام اور دینِ محمدی کے ساتھ تجدیدِ عہد و پیمان کا عظیم مظہر ہے۔ یہ وہ مقدس…
-
مقالات و مضامیناربعینِ حسینیؑ عشقِ حقیقی اور معرفت کی معراج
حوزہ/اربعینِ حسینیؑ محض ایک سالانہ اجتماع یا محض ایک پیادہ سفر نہیں ہے، بلکہ یہ نظامِ عشق کی وہ معراج ہے جس کی مثال تاریخِ انسانیت میں کہیں نہیں ملتی۔ یہ ایک ایسا روحانی اور باطنی سفر ہے جس کا…
-
مقالات و مضامیناربعین: عالمِ انسانیت کے لیے حریت، اخوت اور ایک نئی تہذیب کا پیغام
حوزہ/اربعینِ امام حُسین آج کی دنیا کے سرمایہ دارانہ نظام اور طاغوتی و استکباری طاقتوں کی ظلم کی چکی تلے پسے ہوئے طبقات، خواہ ان کا تعلق کسی بھی مذہب یا فرقے سے ہو، انہیں خود اعتمادی اور ظلم کے…
-
ہندوستانکربلا پر مبینہ فوجی حملوں کی تحقیقات کے لیے اقوام متحدہ سے فوری انکوائری کمیشن قائم کرنے کا مطالبہ
حوزہ/ انجمن بسیج امام المہدی (عج) علی نقی پالم آندھرا پردیش نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کو ایک مکتوب ارسال کرتے ہوئے کربلا میں مقدس مقامات اور زائرین پر مبینہ فوجی حملوں کی آزادانہ تحقیقات…
-
انٹرویوزاربعینِ حسینی انسان سازی، عالمی بیداری اور تمدنِ اہلِ بیتؑ کی زندہ علامت ہے، مولانا سید فیضان حیدر جوادی
حوزہ/ مولانا سید فیضان حیدر جوادی، معروف فعالِ دینی اور مبلغ، جو ممبئی (ہندوستان) میں مقیم ہیں، اِن دنوں اربعینِ حسینی کے موقع پر نجف اشرف سے کربلائے معلیٰ کی جانب پیدل سفر کر رہے ہیں۔ انہوں…
-
جہانشیخ ابراہیم زکزاکی کے شاگردوں نے نجف سے کربلا تک اربعین پیدل مارچ کا آغاز کر دیا
حوزہ/ حجۃالاسلام شیخ ابراہیم زکزاکی کے شاگردوں اور پیروکاروں کے ایک قافلے نے آج صبح نجف اشرف کے علاقے ثورۃ العشرین سے کربلائے معلیٰ کی جانب اربعین حسینی کے پیدل سفر کا آغاز کر دیا۔
-
مقالات و مضامینتاریخ کے زخم پھر تازہ ہوگئے!
حوزہ/کربلا صرف ایک شہر کا نام نہیں، بلکہ حق، حریت، وفا، ایثار اور ظلم کے مقابلے میں استقامت کی وہ ابدی علامت ہے جس نے چودہ صدیوں سے انسانیت کو ایک زندہ پیغام دیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ تاریخ کے مختلف…
-
مقالات و مضامینخیموں سے اربعین کے موکبوں تک — ظلم کا تسلسل اور خونِ حسینؑ کی ابدی فتح
حوزہ/کربلا صرف ایک میدانِ جنگ کا نام نہیں، بلکہ حق و باطل کی دائمی کشمکش کا ایسا عنوان ہے جو ہر دور میں نئے انداز سے دہرایا جاتا ہے۔ ظلم کے چہرے بدلتے رہتے ہیں، حکمران بدل جاتے ہیں، ہتھیار جدید…
-
ہندوستانشہادتِ حضرت سکینہ بنت الحسینؑ: اہلِ بیتؑ کی سیرت صبر، استقامت اور حق پر ثابت قدمی کا ابدی درس ہے: مولانا سید تنویر حسین الموسوی
حوزہ/ شہزادیِ کربلا حضرت سکینہ بنت الحسینؑ کی المناک شہادت کی مناسبت سے مسجد امام علی ابن ابیطالبؑ گنڈ ابراھیم کشمیر میں ایک پُراثر مجلسِ عزا منعقد ہوئی، جس سے ممتاز عالمِ دین مولانا سید تنویر…
-
مقالات و مضامیناربعین حسینی کا اخلاقی پیغام
حوزہ/ کربلا جو کہ مظلومیت کا استعارہ ہے، اسے صرف امام حسینؑ کی مظلومیت تک محدود رکھنا درست نہیں، بلکہ کربلا ایثار،و قربانی،اخلاق و کردار تہذیب و تمدن اور انسانی اقدار کا وہ کوہِ ہمالیہ ہے جس…
-
جہانعراقی سابق وزیراعظم: الحشد الشعبی کے مراکز پر حملہ، عراق کی خودمختاری پر حملہ ہے
حوزہ/ عراقی سابق وزیراعظم محمد شیاع السودانی نے الحشد الشعبی کے ٹھکانوں پر ہونے والے حملوں کی شدید مذمت کرتے ہوئے عراق کی خودمختاری کی خلاف ورزی کے خطرناک نتائج سے خبردار کیا۔
-
مقالات و مضامینکربلا میں حضرت زینبؑ کا کردار رہبرِ معظم کی نظر میں ایک فکری اور تاریخی تجزیہ
حوزہ/اسلام کی تاریخ میں جب بھی دینِ اسلام کی بقا، حق کی سربلندی اور باطل کے خلاف قیام کے لیے قربانیوں کی ضرورت پیش آئی، مردوں کے ساتھ ساتھ عظیم خواتین نے بھی صبر، استقامت، ایثار اور شجاعت کی…
-
جہانکربلا سمیت عراق کے مختلف علاقوں پر سعودی-امریکی فضائی حملے، الحشد الشعبی کے 10 اہلکار شہید، متعدد زخمی
حوزہ/ عراقی ذرائع کے مطابق سعودی-امریکی افواج نے عراق کے مختلف صوبوں میں متعدد مقامات پر فضائی حملے کیے، جن میں کربلا، نینویٰ، موصل، صلاح الدین، کرکوک، دیالہ، واسط اور بغداد شامل ہیں۔