۱۳ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۲۳ شوال ۱۴۴۵ | May 2, 2024
حدیث روز

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں عمر کے متعلق نصیحت فرمائی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "سفینة" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیه وآله:

کن علی عمرك أشح منك علی درهمك ودینادك.

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

اپنی عمر کے متعلق درھم اور دینار سے زیادہ بخل کرو (اپنی عمر کو بیہودہ اپنے ہاتھ سے نہ جانے دو)۔

سفینة البحار، ج 2، ص 258

تبصرہ ارسال

You are replying to: .