۲۴ آذر ۱۴۰۳ |۱۲ جمادی‌الثانی ۱۴۴۶ | Dec 14, 2024
News ID: 397901
6 اپریل 2024 - 02:56
حدیث روز

حوزہ / امیر المؤمنين حضرت علی علیه السلام نے ایک روایت میں صحت و سلامتی کے راز کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "مکارم الأخلاق" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمؤمنين عليه السلام:

من أكَلَ الطَّعامَ عَلَى النَّقاءِ وأجادَ الطَّعامَ تَمَضُّغا وتَرَكَ الطَّعامَ وهُوَ يَشتَهيهِ ، ولَم يَحبِسِ الغائِطَ إذا أتى، لَم يَمرَض إلّا مرض الموت؛

امیر المؤمنين امام علی علیه السلام نے فرمایا:

جو بھی پاک و پاکیزہ اور (سالم) خوراک کھائے اور اسے اچھی طرح چبائے جبکہ ابھی اس کی بھوک باقی ہو اور کھانے سے ہاتھ کھینچ لے اور جب اسے پاخانہ آئے تو اسے روکے نہیں تو سوائے مرض موت کے کوئی بیماری اس کے قریب نہیں آئے گی۔

مکارم الأخلاق: ج 1، ص 314، ح 1003

تبصرہ ارسال

You are replying to: .