حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "مكارم الاخلاق" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیه السلام:
خَيْرُ الرِّجالِ مِن اُمَّتِى الَّذينَ لا يَتَطاوَلونَ عَلى اَهليهِم و يَحِنُّونَ عَلَيهِم وَ لا يَظلِمونَهُم
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
میری امت میں سے بہترین مرد وہ ہیں جو:
- اپنے اہلِ خانہ پر سختی نہیں کرتے (یعنی ان سے نرمی سے پیش آتے ہیں)
- ان کی توہین نہیں کرتے
- ان کے لئے مہربان ہوتے ہیں اور
- ان پر ظلم نہیں کرتے۔
مكارم الاخلاق، ص ۲۱۶









آپ کا تبصرہ