۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام علی علیه السلام نے ایک روایت میں سنگین حق مہر نہ لینے کی نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب "مكارم الاخلاق" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلى عليه‌ السلام:

لا تُغالوا فى مُهورِ النِّساءِ فَيَكونَ عَداوَةً

حضرت امام علی علیه السلام نے فرمایا:

عورتوں کا حق مہر زیادہ سنگین نہیں ہونا چاہئے چونکہ یہ کام کدورت اور دشمنی کا باعث بنتا ہے۔

مكارم الاخلاق، ص ۲۳۷

تبصرہ ارسال

You are replying to: .