پیر 10 اپریل 2023 - 20:04
حدیث روز | فخر و تکبر کرنے والوں کو امیرالمومنین (ع) کی نصیحت

حوزہ / حضرت امیرالمومنین علی علیہ السلام نے ایک روایت میں فخر و تکبر سے دوری اختیار کرنے کی نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "نهج البلاغه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمومنین علیه السلام:

ضَعْ فَخرَکَ، واحطُطْ کِبرَکَ، واذکُرْ قَبرَکَ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

فخر و سر بلندی کو چھوڑو ،تکبر و غرور کو مٹاؤ اور قبر کو یاد رکھو ۔

نهج البلاغه، حکمت ۳۹۸

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha