حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحكم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال امیرالمومنین علیه السلام:
مَن يَطلُبِ الهِدايَةَ مِن غَيرِ أهلِها يَضِلَّ
حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
جو کسی نااہل سے ہدایت کو طلب کرے گا وہ گمراہ ہو گا (یعنی گمراہی سے بچنے کے لئے اہل افراد سے مشورہ اور رہنمائی لینی چاہئے)۔
غررالحكم، ح ۸۵۰۱