جمعرات 6 اپریل 2023 - 02:18
حدیث روز | ماہ رمضان کے متعلق امام حسن مجتبی (ع) کا خوبصورت بیان

حوزہ / حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام نے ایک روایت میں ماہ رمضان کی حقیقت کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحكم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام المجتبیٰ علیه السلام:

إنَّ اللّه َجَعَلَ شَهرَ رَمضانَ مِضمارا لِخَلقِهِ فَیستَبِقونَ فیهِ بِطاعَتِهِ إلى مَرضاتِهِ

حضرت امام حسن مجتبی علیہ السلام نے فرمایا:

خداوند متعال نے ماہ مبارک رمضان کو اپنی مخلوق کے لئے (نیکیوں کے حصول کے لئے) مقابلہ کا میدان قرار دیا ہے تاکہ اپنے پروردگار کی خوشنودی کی خاطر اس کی اطاعت میں ایک دوسرے سے سبقت لے جائیں۔

تحف العقول، ص ۲۳۶

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha