۲۳ شهریور ۱۴۰۳ |۹ ربیع‌الاول ۱۴۴۶ | Sep 13, 2024
سلامتی

حوزہ / حضرت امام حسین علیہ السلام نے ایک روایت میں جسمانی صحت کی حفاظت کے متعلق نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الحسین علیه السلام:

فَبادِروا بِصِحَّةِ الاَْجْسامِ فى مُدَّةِ الاَْعْمارِ

حضرت امام حسین علیہ السلام نے فرمایا:

پوری زندگی اپنے بدن کی صحت و سلامتی کی حفاظت میں کوشاں رہو۔

تحف العقول، ص ۲۳۹

تبصرہ ارسال

You are replying to: .