حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب «تحف العقول» سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال أمیر المؤمنین علیهالسلام:
مَنْ ساءَ خُلْقُهُ مَلَّهُ أَهْلُهُ.
حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
جس کا اخلاق برا ہو، اس کے گھر والے بھی اس سے تنگ آ کر منہ پھیر لیتے ہیں۔
تحف العقول، ص 214









آپ کا تبصرہ