حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیہ السلام:
مَنْ بَدَءَ بِكَلامٍ قَبْلَ سَلامٍ فَلاتُجيبُوهُ
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
جو سلام کرنے سے پہلے بات شروع کر دے اس کی جانب توجہ نہ کرو۔
تحف العقول / 245