جمعرات 28 جنوری 2021 - 02:39
حدیث روز | ہٹ دھرمی اور ضد کا سبب

حوزہ/ امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں انسانوں میں ہٹ دھرمی اور ضد کے سبب کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب تحف العقول سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیہ السلام:

اَلاِْفْراطُ فِی الْمَلامَةِ یَشُبُّ نیرانَ اللَّجاجِ؛

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

حد سے زیادہ سرزنش بھی ضد اور ہٹ دھرمی کی آگ کو زیادہ بھڑکاتی ہے۔

تحف العقول، ص ۸۴

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha