بدھ 27 جنوری 2021 - 02:47
حدیث روز | کبیرہ گناہوں میں سے ایک!

حوزہ / رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں کبیرہ گناہوں میں سے ایک کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب بحارالانوار سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:

مِنْ أعْظَمِ خَطایَا اللِّسانِ الْکِذبُ

حضرت رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

 کبیرہ گناہوں( خطاؤں) میں سے ایک زبان کا جھوٹ ہے۔

بحارالانوار: ج۲۱، ص۲۱۱

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha