جمعہ 22 جنوری 2021 - 10:53
حدیث روز | ظالم کا ساتھ دینے کا انجام!

حوزہ/ رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں ظالم کا ساتھ دینے کے انجام کی طرف اشارہ کیا ہے ۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب کنز العمّال سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم:

مَن مَشی مَع ظالِمٍ فقد أجرَمَ، یقولُ اللّه ُ: «إِنّا مِنَ المُجْرِمِینَ مُنْتَقِمُونَ»

حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

جس نے ظالم اور ستمگر کا ساتھ دیا وہ مجرم ہے اور ارشاد خداوندی ہے: "ہم مجرموں سے انتقام لیں گے"۔

کنز العمّال : ۱۴۹۵۳

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha