۶ اردیبهشت ۱۴۰۳ |۱۶ شوال ۱۴۴۵ | Apr 25, 2024
امام زمانہ

حوزہ/ حضرت امام مہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف نے ایک روایت میں لوگوں سے اپنی شناخت کے میزان کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب بحارالانوار سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام المہدی عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف :

فَإِنـّا یُحیطُ عِلمـُنا بِأنْبـائِکُمْ، وَ لا یَعْزُبُ عَنّا شَیء مِنَ أخبارِکُمْ وَ مَعْرِفَتِـنا بَالِزَّلَلِ الَّذی أصابَکُمْ

حضرت امام زمان عجل اللہ تعالی فرجہ الشریف نے فرمایا :

بلاشبہ ہمارا علم آپ کے حالات و واقعات پر احاطہ کئے ہوئے ہے اور آپ کے حالات میں سے کوئی چیز ہم پر پوشیدہ نہیں ہے اور آپ کی خطاؤں اور لغزشوں کے متعلق ہم بخوبی جانتے ہیں۔

بحارالانوار ۵۳: ۱۷۵

تبصرہ ارسال

You are replying to: .