حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یہ روایت کتاب نہج السعاده سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام العلی علیہ السلام:
اِنَّ اللّهَ کَتَبَ الْقَتْلَ عَلی قَوْمٍ وَ الْمَوْتَ عَلی آخَرینَ وَ کُلٌّ آتِیَةٌ مَنِیَّتُهُ کَما کَتَبَ اللّهُ لَهُ فَطُوبی لِلْمُجاهِدینَ فی سَبیلِ اللّهِ وَالْمَقْتُولینَ فی طاعَتِهِ.
حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:
خداوند عالم نے ایک گروہ کے لئے قتل ہونا اور ایک گروہ کے لئے موت کو مقرر کیا ہے اور یہ گروہ اس کے لئے مقرر شدہ اجل تک پہنچ جائے گا۔ پس خوش قسمت ہیں مجاہدین راہ خدا اور اس کی راہ میں قتل ہونے والے۔
نہج السعاده، ج ۲، ص ۱۰۷