۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امیرالمومنین (علیہ السلام) نے ایک روایت میں اہلبیت (علیہم السلام) کو یاد رکھنے کے دو  فوائد کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "خصال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیہ السلام:

ذِكرُنا أهلَ البَيتِ شِفاءٌ مِنَ العِلَلِ وَ الأَسقامِ و وَسواسِ الرَّيبِ؛

امیرالمومنین حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

ہم اہلبیت علیہم السلام کی یاد بیماریوں اور ناآرامیوں کے لئے شفا اور شک و وسوسہ کے لئے علاج ہے۔

خصال: ج ۲، ص ۶۲۵

تبصرہ ارسال

You are replying to: .