حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، یہ روایت کتاب "من لا یحضرہ الفقیہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام السجاد علیہ السلام:
"حَقُّ سائسِكَ بِالعِلمِ : التَّعظيمُ لَهُ ، و التَّوقيرُ لِمَجلِسِهِ ، و حُسنُ الاستِماعِ إلَيهِ"
امام زین العابدین علیہ السلام نے فرمایا:
آپ کے استاد اور معلم کا حق یہ ہے کہ اس کی تعظیم کرو اور اس کی موجودگی کو محترم جانو اور اس کے کلام کو دقت سے سنو۔
کتاب من لایحضرہ الفقیه، ج۲، ص۶۲۰









آپ کا تبصرہ