۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
حدیث روز

حوزہ /  امام محمد باقر علیہ السلام نے ایک روایت میں جمعہ کے دن انجام پانے والی اچھائی اور برائی کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "ثواب الأعمال" سے نقل کی گئی ہے۔  اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الباقر علیہ السلام:

الخَيرُ وَالشَّرُّ يُضاعَفُ يَومَ الجُمُعَةِ

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:

جمعہ کے دن انجام پانے والی اچھائی اور برائی چند برابر ہو جاتی ہے(یعنی اچھائی اور برائی کا ثواب و عقاب کئی برابر ہو جاتا ہے)۔

ثواب الأعمال، ص ۱۷۲

تبصرہ ارسال

You are replying to: .