حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یہ روایت کتاب «ثواب الأعمال» میں مذکور ہے۔ اس روایت کا متن حسبِ ذیل ہے:
قال الامام الباقر علیہ السلام:
الصَّدَقةُ يَومَ الجُمُعةِ تُضاعَفُ، لِفَضْلِ يَومِ الجُمُعةِ على غَیرهِ مِن الأیّامِ
حضرت امام محمد باقر علیہ السلام نے فرمایا:
جمعہ کے دن صدقہ کا ثواب دوگنا ہو جاتا ہے کیونکہ جمعے کا دن باقی دنوں پر فضیلت رکھتا ہے۔
ثواب الأعمال، ص ۲۲۰.









آپ کا تبصرہ