صدقہ
-
خیرات اور انفاق سے رحمت الہی کے دورازے کھل جاتے ہیں: حجۃ الاسلام والمسلمین انصاریان
حوزہ/ خطیب حرم معصومہ قم سلام اللہ علیہا نے قرآن مجید میں خیرات اور انفاق کا تذکرہ کرتے ہوئے کہا: خیرات اور انفاق سے رحمت الہی کے دورازے کھل جاتے ہیں، وہ لوگ جو اپنے مال، زبان، اخلاق، آبرو اور دوسری چیزوں میں خیرات کرتے ہیں، خدا انہیں ان کے 700 گنا اسی دنیا میں جزا دے گا، لہٰذا انسان چاہے تو اچھے ادب کے ذریعے بھی اپنے اوپر رحمت الہی کے دروازے کھول سکتا ہے۔
-
احکام شرعی:
کیا صدقہ کا پیسہ مُدرِّس یا پیش امام کو تنخواہ کے طور پر دے سکتے ہیں آغا سیستانی صاحب رہبر معظم دونوں کا کیا حکم ہے؟
حوزہ|غیر سید کسی سید کو زکوٰۃ (واجب) اور فطرہ نہیں دے سکتا، لیکن دوسرے وجوہات سید کو ادا کرنے میں کوئی حرج نہیں ہے جیسے کفارہ، رد مظالم اور مستحب صدقہ
-
حدیث روز | قرض دینا بہتر ہے یا صدقه؟
حوزه / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں قرض الحسنہ کی اہمیت کو بیان کیا ہے۔
-
احکام شرعی:
کیا صدقہ کا پیسہ نکال کر ڈبے میں رکھنا کافی ہے؟
حوزه| اگر انسان اپنے صدقے کو کسی ڈبے وغیرہ میں جمع کرے تو ایسا کرنے سے مال اس کی ملکیت سے خارج نہیں ہوگا، ہاں اگر کوئي ایسی صندوق ہو جو عموم افراد کے لیۓ ۔۔۔۔
-
صدقہ دینا اور دوسروں کی مدد کرنا آخرت کی سرمایہ کاری ہے: حجۃ الاسلام اسماعیلی
حوزہ/ ایران کے شہر خوسف کے امام جمعہ نے کہا: اگر ہم ضرورت مندوں کی مدد کے لیے تھوڑا بہت رقم خرچ کرتے ہیں تو اس میں ہمارا نقصان نہیں ہے کیونکہ یہ آخرت کی سرمایہ کاری ہے۔
-
صوبہ سیمنان میں موجود حوزہ علمیہ خواہران کے مدیر:
روزہ کا فلسفہ مسکینوں، ضرورت مندوں اور غریبوں کی حالت زار کو محسوس کرنا ہے
حوزہ/ صوبہ سیمنان میں موجود حوزہ علمیہ خواہران کے مدیر نے کہا: روزے کے فلسفوں میں سے ایک فلسفہ مسکینوں، ضرورت مندوں اور غریبوں کی حالت زار کو محسوس کرنا ہے۔
-
عکس نوشتہ/صدقہ
حوزہ/روي عن رسول الله ( صلى الله عليه و آله ) أنهُ قَالَ : إنَ الصَّدَقَةَ لتُطفِئُ غَضَبَ الرَّبِّ؛صدقہ پروردگار کے غیظ و غضب کو ختم کرڈالتا ہے۔[كنز العمّال : 16114]
-
عکس نوشتہ/اپنے بچوں کو حکم دو کہ وہ اپنے ہاتھوں سے صدقہ دیں
حوزہ/اپنے بچوں کو حکم دو کہ وہ اپنے ہاتھوں سے صدقہ دیں ،چاہے ایک روٹی کا ٹکڑا یا ایک مٹھی کوئی دوسری چیز ہی کیوں نہ ہو؛کیونکہ ہر وہ چیز جو راہ خدا میں دی جائے چاہے وہ کتنی بھی کم کیوں نہ ہو، اگر پاک نیت سے دی جائے تو بہت ہے۔