حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "ثواب الاعمال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیه السلام:
مَن حَبَس حَقَّ المُؤمِنِ، اَقامَهُ اللهُ یَومَ القِیامَةِ خَمسَمِأَةَ عامٍ عَلی رِجلَیهِ حتّی یسیلَ مِن عَرَقِهِ أَودِیةٌ... ثُمّ یُؤمَرُ بِه اِلی النّار.
امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
جو شخص کسی مؤمن کا حق غصب کرے تو خداوند عالم قیامت کے دن اسے پانچ سو سال اس طرح کھڑا کرے گا کہ اس سے پسینے کا سیلاب جاری ہو گا اور پھر اسے دوزخ میں پھینکنے کا فرمان دیا جائے گا۔
ثواب الاعمال، ص 545









آپ کا تبصرہ