پیر 17 فروری 2025 - 03:00
حدیث روز | بہشت میں داخل ہونے کی کنجی

حوزہ / امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں مؤمن کی حاجت برطرف کرنے کے ثواب کو بیان فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "ثواب الاعمال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

مَنْ قَضى حاجَةَ الْمُؤْمِنِ مِنْ غَيْرِ اسْتِخْفافٍ مِنْهُ اُسْكِنَ الْفِرْدَوْسَ

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

جو کسی مؤمن کی تحقیر کرے بغیر اس کی حاجت کو برطرف کرے تو خداوند عالم اسے بہشت میں جگہ عطا فرمائے گا۔

ثواب الاعمال وعقاب الاعمال: باب 752، ح 22

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha