جمعہ 10 دسمبر 2021 - 04:00
حدیث روز | ایک رات دن بیمار کی تیمارداری کرنے کا ثواب

حوزہ / حضرت پیغمبر اکرم صلى ‏اللہ ‏عليہ ‏و ‏آلہ وسلم نے ایک روایت میں ایک رات دن بیمار کی تیمارداری کرنے کے ثواب کی طرف اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "ثواب الأعمال" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلى ‏الله ‏عليه ‏و ‏آله وسلم:

مَن قامَ عَلى مَريضٍ يَوما و لَيلَةً بَعَثَهُ اللّه ُ مَعَ ابراهيمَ الخَليلِ

حضرت پیغمبر اکرم صلى ‏اللہ ‏عليہ ‏و ‏آلہ وسلم نے فرمایا:

جو شخص ایک دن رات بیمار کی تیمارداری کرے گا تو خداوند عالم اسے حضرت ابراہیم خلیل (علیہ السلام) کے ساتھ محشور کرے گا۔

ثواب الأعمال ، ص 341 .

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha