۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
News ID: 374866
2 دسمبر 2021 - 03:00
حدیث روز

حوزہ / حضرت فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیہا نے ایک روایت میں حقیقی شیعہ کی علامت کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قالَتْ فاطِمَةُ الزَّهْراء سلام اللّه علیها:

إنْ كُنتَ تَعمَلُ بِما أمَرناكَ و تَنتَهي عَمّا زَجَرناكَ عَنهُ فَأنتَ مِن شيعَتِنا و إلاّ فَلا؛

حضرت فاطمۃ الزہراء سلام اللہ علیہا نے فرمایا:

جس چیز کا ہم تمہیں حکم دیتے ہیں اگر تم اس پر عمل کرو گے اور جس چیز سے ہم منع کرتے ہیں اس سے دوری اختیار کرو گے تو تم ہمارے (حقیقی) شیعہ ہو وگرنہ نہیں۔

بحارالأنوار: ج ۶۸ ، ص ۱۵۵

تبصرہ ارسال

You are replying to: .