۱۰ فروردین ۱۴۰۳ |۱۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 29, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام نے ایک روایت میں مصیبتوں کے مقابلے میں دعا کے آثار کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "الكافي" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الکاظم علیه السلام:

عَلَيكُم بِالدُّعاءِ ، فَإنَّ الدُّعاءَ للّه ِِ ، وَ الطَّلَبَ إلى اللّه ِ يَرُدُّ البَلاءَ وَ قَد قُدِّرَ وَ قُضِيَ وَ لَم يَبقَ إلاّ إمضاؤهُ.

حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا:

تم پر لازم ہے کہ بارگاہِ خداوندی میں دعا کرو اور خدا سے درخواست کرو چونکہ دعا بلا اور مصیبت کو ٹال دیتی ہے اگرچہ وہ بلا مقدّر اور اس کی قضا حتمی ہی کیوں نہ ہو چکی ہو اور صرف اس کی تائید (دستخط) ہی کیوں نہ رہ گئے ہوں۔

الكافي : 2/470/8

تبصرہ ارسال

You are replying to: .