۹ فروردین ۱۴۰۳ |۱۸ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 28, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں اس چیز کی جانب اشارہ کیا ہے کہ جس پر پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سب سے زیادہ خرچ کیا کرتے تھے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الکافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

کانَ رَسُولُ اللّهِ صَلَّی اللهُ عَلَیهِ وَ آلِهِ ینْفِقُ فِى الطّیبِ اَكْثَرَ مِمّا یُنْفِقُ فِى الطَّعامِ

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھانے پینے کی اشیاء سے زیادہ "عطر" پر خرچ کیا کرتے تھے۔

الکافی / ج 6 / ص 512 / ح 116737

تبصرہ ارسال

You are replying to: .