حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "الکافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الصادق علیه السلام:
کانَ رَسُولُ اللّهِ صَلَّی اللهُ عَلَیهِ وَ آلِهِ ینْفِقُ فِى الطّیبِ اَكْثَرَ مِمّا یُنْفِقُ فِى الطَّعامِ
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کھانے پینے کی اشیاء سے زیادہ "عطر" پر خرچ کیا کرتے تھے۔
الکافی / ج 6 / ص 512 / ح 116737
آپ کا تبصرہ