۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں توبہ میں جلدی کرنے کی نصیحت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "تحف العقول" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام العلی علیه السلام:

إنْ قارَفْتَ سَيّئةً فعَجِّلْ مَحْوَها بالتَّوبةِ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

جب بھی تم (خدانخواستہ) گناہ کا ارتکاب کرو تو توبہ کے ذریعہ اسے محو کرنے میں جلدی کرو۔

تحف العقول، صفحه81

تبصرہ ارسال

You are replying to: .