حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "کافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول الله صلى الله عليه و آله وسلم:
لكُلِّ شَيْءٍ وَجْهٌ وَ وَجْهُ دِينِكُمُ الصّلَاةُ فَلَا يَشِينَنَّ أَحَدُكُمْ وَجْهَ دِينِهِ
حضرت پیغمبر اکرم صلى اللہ عليہ و آلہ وسلم نے فرمایا:
ہر چیز کا ایک چہرہ ہوتا ہے اور تمہارے دین کا چہرہ نماز ہے۔ کسی شخص کو حق نہیں ہے کہ وہ دین کے اس چہرے کو نازیبا اور بدصورت بنائے۔
کافی، ج 3، ص 264