حوزہ/ حضرت آیت اللہ العظمیٰ مکارم شیرازی نے کہا: دین اسلام کا سب سے بڑا امتیاز نماز ہے۔
حوزہ / حضرت پیغمبر اکرم صلى اللہ عليہ و آلہ وسلم نے ایک روایت میں دینِ اسلام کے چہرے اور اس کی حفاظت کی اہمیت کی جانب اشارہ کیا ہے۔