۸ تیر ۱۴۰۱ |۲۹ ذیقعدهٔ ۱۴۴۳ | Jun 29, 2022
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں زیادہ سونے اور بیکار رہنے کی مذمت کی ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "کافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیه السلام:

إنَّ اللهَ یُبغِضُ کَثرَةَ‌ النَّومِ وَ کَثرَةَ الفَراغِ

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

خداوند متعال زیادہ سونے اور زیادہ بیکار رہنے والے شخص پر غضبناک ہوتا ہے۔

کافی، ج ۵، ص ۸۴

تبصرہ ارسال

You are replying to: .
2 + 0 =