حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "الكافي" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام الکاظم علیه السلام:
ما فِي الْمِيزَانِ شَيْءٌ أَثْقَلَ مِنَ الصَّلَاةِ عَلَى مُحَمَّدٍ وَ آلِ مُحَمَّدٍ
حضرت امام موسی کاظم علیہ السلام نے فرمایا:
اعمال کے ترازو میں کوئی چیز محمد و آلِ محمد (ص) پر صلوات بھیجنے سے زیادہ سنگین نہیں ہے۔
الكافي، جلد ۲، صفحہ ۴۹۴