پیر 8 نومبر 2021 - 01:44
حدیث روز | اخلاقی اوصاف کا عروج

حوزہ / حضرت امیر المومنین علیہ السلام نے ایک روایت میں اخلاقی اوصاف کے عروج اور اس کی انتہا کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "ميزان الحكمہ" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامیر المومنین علیه السلام:

غايَةُ المَكارِمِ الإِيثارُ

حضرت امیر المومنین امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

اخلاقی اوصاف کا نکتۂ عروج اور اس کی انتہا "ایثار و قربانی" ہے۔

ميزان الحكمہ، جلد اوّل، صفحہ ۲۳

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha