۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
News ID: 374164
11 نومبر 2021 - 04:59
حدیث روز

حوزہ / حضرت پیغمبر اکرم صلى ‏اللہ ‏عليه ‏و ‏آلہ وسلم نے ایک روایت میں ان ہنر مند پیشہ افراد کو "بدبخت" کہہ کر تعارف کرایا ہے جو لوگوں کے کاموں میں ٹال مٹول سے کام لیتے ہیں۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "وسائل الشيعہ سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلى ‏الله ‏علیه ‏و ‏آله وسلم:

وَيلٌ لِصُنّاعِ اُمَّتي مِنَ اليَومِ و غَدا

حضرت پیغمبر اکرم صلى ‏اللہ ‏عليہ ‏و ‏آلہ وسلم نے فرمایا:

وائے ہو میری امت کے ان ہنر مند پیشہ افراد پر کہ جو لوگوں کے کاموں میں آج اور کل کا کہہ کر ٹال مٹول سے کام لیتے ہیں۔

وسائل الشيعہ، ح ۱۲، ص ۳۱۰

تبصرہ ارسال

You are replying to: .