اتوار 7 نومبر 2021 - 02:56
حدیث روز | مؤمن کی نشانی

حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں مؤمن کی نشانی کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب " اصول کافی" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الصادق علیه السلام:

اِنّما الْمُؤمِنُ الّذي اِذا رَضِيَ لَمْ يُدْخِلْهُ رِضاهُ في اِثْمٍ وَ لا باطِلٍ

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

مؤمن وہ ہے کہ جب وہ خوش ہوتا ہے تو اسے یہ خوشی گناہ اور غلط کام میں مبتلا نہیں کرتی ہے۔

اصول کافي، ج ۳، ص ۳۳۰

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha