اتوار 23 فروری 2025 - 03:00
حدیث روز | مؤمن کی تین اہم خصوصیات

حوزہ/ امام رضا علیہ السلام نے ایک روایت میں مؤمن کی تین اہم خصوصیات کی جانب اشارہ فرمایا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الرضا علیہ السلام:

مُؤمِنُ اِذا غَضِبَ لَمْ یُخْرِجْهُ غَضَبُهُ عَنْ حَقٍّ، وَ اِذا رَضِیَ لَمْ یُدْخِلْهُ رِضاهُ فی باطِلٍ، وَ اِذا قَدَرَ لَمْ یَأْخُذْ اَکْثَرَ مِنْ حَقِّه.

امام رضا علیه السلام نے فرمایا:

مؤمن جب غصے میں ہوتا ہے تو اس کا غصہ اسے حق سے منحرف نہیں کرتا اور جب خوش ہوتا ہے تو اس کی خوشی اسے باطل کی طرف نہیں لے جاتی اور جب وہ طاقتور ہوتا ہے تو اپنے حق سے زیادہ نہیں لیتا۔

بحارالانوار، ج 75، ص 355

لیبلز

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
captcha