حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالانوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال الامام المجتبی علیه السلام:
البُخْلُ أَنْ يَرَى الرَجُلُ ما أَنْفَقَهُ تَلِفاً وَأَمْسَكَهُ شَرَفاً.
امام حسن مجتبی علیه السلام نے فرمایا:
بخل یہ ہے کہ انسان جو کچھ انفاق کرتا ہے اسے تلف اور ضائع شمار کرتا ہے اور جو کچھ جمع کرتا ہے اسے شرف سمجھتا ہے۔
بحارالانوار ج ۷۱،ص۴۱۷، ح ۳۸









آپ کا تبصرہ