۲۹ اسفند ۱۴۰۲ |۹ رمضان ۱۴۴۵ | Mar 19, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے ایک روایت میں آزاد انسان کی علامات کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحارالأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال الامام الصادق علیهِ السلام:

اِنَّ الْحُـرَّ حُرٌّ عَلى جَميِع اَحْوالِهِ اِنْ نابَتْهُ نائِبَةٌ صَبَرَ لَها، وَ اِنْ تَدارَكَتْ عَلَيْهِ الْمَصائِبُ لَمْ تَكْسُرْهُ وَ اِنْ اُسِرَ وَ قُهِرَ وَ اسْتُبْدِلَ بِالْيُسْرِ عُسْراً.

حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:

آزاد انسان ہمیشہ آزاد ہے۔ اگر اسے کوئی حادثہ پیش آ جائے تو اس صبر کرتا ہے اور اگر اس پر صبر کرتا ہے اور اگر اس پر کوئی مصیبت آ جائے تو وہ اسے توڑ نہیں سکتی اگرچہ وہ اسیر و مغلوب ہو جائے اور اس کا سکون و آسائش سختی میں تبدیل ہو جائے۔

بحارالأنوار، ۷۱/۶۹

تبصرہ ارسال

You are replying to: .