حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "وسائل الشيعه" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:
إنّ مَثَلَ الصَّلاةِ کَمَثَلِ النَّهرِ الْجاري کُلَّما صَلّي کَفَّرَت ما بَينَهُما
پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
نماز جاری (بہنے والے) پانی کی طرح ہے۔ جس وقت انسان نماز پڑھتا ہے تو وہ نماز دو نمازوں کے درمیان انجام پانے والے گناہوں کو نابود کر دیتی ہے۔
وسائل الشيعه، ج ۳، ص ۷