حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق، مندرجہ ذیل روایت کتاب "بحار الأنوار" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآله وسلم:
مَنْ تَرَكَ صَلاَتَهُ حَتَّى تَفُوتَهُ مِنْ غَيْرِ عُذْرٍ فَقَدْ حَبِطَ عَمَلُهُ
پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
جو شخص بغیر کسی عذر کے نماز نہ پڑھے یہاں تک کہ اس نماز کا وقت گزر جائے تو گویا اس کا عمل نابود ہو گیا۔
بحارالأنوار، ج ۸۲، ص ۲۰۳