حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "علل الشرايع" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:
قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:
اِذا دَخَلَ اَحَدُكُمْ بَيْتَهُ فَلْيُسَلِّمْ، فَاِنَّهُ يُنْزِلُهُ الْبَرَكَةَ وَ تُؤنِسُهُ الْمَلائِكَةُ
پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:
تم میں سے جو بھی اپنے گھر میں داخل ہو تو اسے سلام کرنا چاہئے کیونکہ سلام برکت لاتا ہے اور فرشتے سلام کرنے والے سے انس پیدا کرتے ہیں۔
علل الشرايع، ج ۲، ص ۵۸۳، ح ۲۳
آپ کا تبصرہ