۲ آذر ۱۴۰۳ |۲۰ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 22, 2024
حدیث روز

حوزہ / پیغمبر اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک روایت میں خاندان میں بیٹی اور بیٹے کے مقام کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق،مندرجہ ذیل روایت کتاب "مستدرك الوسائل" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال رسول الله صلی الله علیه وآله وسلم:

رَحِمَ اللّه ُ اَبَا الْبَناتِ، اَلْبَناتُ مُبارَكاتٌ مُحَبِّباتٌ وَ الْبَنونَ مُبَشِّراتٌ وَ هُنَّ الْباقياتُ الصّالِحاتُ

پیغمبر خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

بیٹیوں کی باپ پر خدا رحمت کرے۔ بیٹیاں بابرکت اور پیاری ہوتی ہیں۔ بیٹے خوشخبری لانے والے جبکہ بیٹیاں باقیات الصالحات (شائستہ پسماندگان) ہوتی ہیں۔

مستدرك الوسائل، ج ۱۵، ص ۱۱۵، ح ۱۷۷۰۰

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .