۱ آذر ۱۴۰۳ |۱۹ جمادی‌الاول ۱۴۴۶ | Nov 21, 2024
حدیث روز

حوزہ / حضرت امام علی علیہ السلام نے ایک روایت میں اپنے نفس کے ساتھ برخورد کے طریقۂ کار کی جانب اشارہ کیا ہے۔

حوزہ نیوز ایجنسی کے مطابق مندرجہ ذیل روایت کتاب "غررالحكم" سے نقل کی گئی ہے۔ اس روایت کا متن اس طرح ہے:

قال امیرالمومنین علیه السلام:

جاهِدْ نَفْسَكَ و حاسِبْها مُحاسَبةَ الشَّريكِ شَريكَهُ، و طالِبْها بِحُقوقِ اللّه‏ِ مُطالَبَةَ الخَصْمِ خَصْمَهُ

حضرت امام علی علیہ السلام نے فرمایا:

اپنے نفس سے جہاد اور اس کا محاسبہ کرو۔ جس طرح ایک شریک اپنے دوسرے شریک کے ساتھ حساب و کتاب کرتا ہے اور اس (نفس) سے خدا کے حقوق کا مطالبہ کرو جس طرح ایک دعوے (جھگڑے) کے دوران طرفِ مقابل سے اپنے حقوق کا مطالبہ کیا جاتا ہے۔

غررالحكم، ح ۴۷۶۲

لیبلز

تبصرہ ارسال

You are replying to: .